the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد،7جنوری(ایجنسی) آندھراپردیش کے وشاکھا پٹنم کے اے ٹو کپا علاقہ میں کوآپریٹیو شوگر فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ۔بتایا جاتا ہے کہ فیکٹری کے ٹور جنریشن پلانٹ کے



ٹربائن میں آگ لگ گئی جس سے شعلے بھڑک اُٹھے ۔ آگ کے شعلے دیکھ کر ورکرس جان بچاکر باہر نکل پڑے ۔ اس واقعہ میں کئی کروڑ روپئے کے نقصان کی اطلاع ملی ہے ۔ آندھراپردیش کے وزرا جی سرینواس اور آئینہ پاتروڈو نے فیکٹری کے افسروں سے تفصیلات حاصل کیں ۔ جی سرینواس نے اس واقعہ کی تحقیقات کیلئے کلکٹر کو ہدایت دی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.